نواز لیگ آج پارلیمنٹ ہاؤس پر احتجاج کرے گی

0

اسلام آباد (اے پی پی)نواز لیگ نے پارٹی صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری پر احتجاجی حکمت عملی کو حتمی شکل دیدی ہے ۔ آج دونوں ایوانوں میں نواز لیگی ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلی گیٹ نمبر ایک کے باہر اکٹھے ہوں گے۔نواز لیگ کی جانب سے سید خورشید شاہ کے ذریعے پیپلز پارٹی سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More