پاکستان میں 11 سال بعد انٹرنیشنل گالف کی واپسی

0

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 11 سال بعد انٹرنیشنل گالف کی واپسی ہوئی ہے اور شہر قائد میں 4 روزہ ایونٹ ’’چیف آف نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئین شپ 2018‘‘ شروع ہوگیا ۔ کراچی کے گالف کلب میں منعقد کیے جارہے اس ٹورنامنٹ میں ملکی اورغیرملکی گالفرز حصہ لے رہے ہیں۔ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح مہمان خصوصی عبداللہ حسین ہارون نے ربن کاٹ کر کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More