پاتھ فائنڈر کے تحت زیبسٹ کے تعاون سے آگہی سیمینار کا آغاز

0

کراچی(بزنس رپورٹر)پاتھ فائنڈر انٹرنیشنل نے ذوالفقارعلی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تعاون سے خاندانی منصوبہ بندی و آبادی کے موضوع پر سلسلہ وار آگاہی سیمینار کا آغاز کیا۔پہلا سیمینار انٹرنیشنل کانفرنس برائے خاندانی منصوبہ بندی کے تحت ذیلی موضوع "ورلڈ کانٹرسیپشن ڈی” کی یاد دہانی کے لئے منعقد کیا گیا۔مقررین میں ڈاکٹر تابندہ سروش کنٹری ڈائریکٹر پاتھ فائنڈرانٹرنیشنل، ڈاکٹر توصیف احمد ایف پی ایکسپرٹ، ڈاکٹر لئیق احمد سیکرٹری پی ڈبلیو ڈی ، ڈاکٹر مہتاب ایس کریم وائس چانسلر ملیر یونیورسٹی، ڈاکٹر یاسمین صبیح قاضی سینئر مشیر پیکرڈفاؤنڈیشن اور آہنگ کی پروگرام منیجرعائشہ اعجاز نے تیز ترین سماجی بدلاؤ اور رویوں میں تبدیلی کے نوجوانوں پر انتہائی غیرصحت بخش اثرات کے امکانات ،پر اظہار خیال کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More