منظم منصوبے کے تحت نئی نسل کو دین سے بیزار کیا جا رہا ہے۔مفتی یوسف طیبی

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف عالم دین و جامعہ دراسات الاسلامیہ کے سابق مدیر مفتی محمد یوسف طیبی نے جمعہ اجتماع میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کی بقا سیکولرازم میں نہیں، ہماری نظریاتی شناخت واضح ہے۔منظم منصوبے کے تحت مسلمانوں کی نظریاتی پہچان مسخ اور نئی نسل کو دین سے بیزار کیا جا رہا ہے۔ اولاد کی صحیح خطوط پر تربیت کرنے سے ہی گمراہی کے سلسلے ختم ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More