نتائج کا رجحان ثابت کررہا ہے عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔فوادچوہدری

0

اسلام آباد(امت نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کا رجحان ثابت کررہا ہےکہ عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر بڑی جماعت بن کرسامنے آئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تمام صوبوں میں پی ٹی آئی کی نمائندگی نظر آرہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف حقیقی معنوں میں وفاق کی علامت بن کر ابھری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More