سابق اسپیشل سیکریٹری تعلیم خیبر پختون سمیت 5 کیخلاف ریفرنس ریفرنس دائر

0

پشاور (نمائندہ امت )خیبر پختونخوا حکومت احتساب کمیشن کے خاتمے کے باوجود بھی کارروائی کر رہی ہے اور گزشتہ روز احتساب کمیشن نے ہائیر ایجوکیشن کے سابق سپیشل سیکرٹری سمیت دیگر کیخلاف کروڑوں کا ریفرنس دائر کردیا۔سابق سپیشل سیکرٹری، سابق ڈپٹی سیکرٹری اور 3 دیگر پر خردبرد کا الزام ہے۔ ملزموں کیخلاف 5 کروڑ 36 لاکھ سے زائد کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More