چھان بین میں بیرون ملک رقم بھجوانے کے شواہد نہیں ملے-فرسٹ وومن بینک کی وضاحت

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فرسٹ وومن بینک کی جانب سے بینک ملازمین و افسران کے نام جعلی اکاؤنٹس سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام ٹرانزیکشنز کے ریکارڈ کی چھان بین کی گئی ہے، جس میں کسی بھی ملازم کے اکاؤنٹ سے دبئی یا ابو ظہبی رقم بھجوانے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ بینک کی طرف سے مزید کہا گیا ہے کہ بیرون ملک رقم بھجوانے سے متعلق کوئی ای میل ریکارڈ پر موجود نہیں ہے اور ن ہی سکھر اس ضمن میں کسی خاتون افسر کا تبادلہ کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More