مظفر ہاشمی اور حکیم مجاہد محمود کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی- حافظ نعیم الرحمن

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ مظفرہاشمی اور حکیم مجاہد برکاتی کی تحریکی، سیاسی و سماجی ادبی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ نور حق میں جمعیت الفلاح کی مجلس عاملہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مظفر احمد ہاشمی کے انتقال کے بعد قیصر خان کو جمعیت الفلاح کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More