بھارت کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید On اکتوبر 20, 2018 0 Share لاہور۔سری نگر(نمائندہ امت۔مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے بدترین ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مزید4کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے جس پر نماز جمعہ کے بعد زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے ۔ بھارتی فوج نے احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے 0 Share