ترقی یافتہ معیشت کو بھیک کا کشکول بنا دیا ن لیگ کاوزیراعظم کے بیان پر ردعمل

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے صرف 61 دنوں میں ایک ترقی یافتہ معیشت کو بھیک کا کشکول بنا دیا ہے۔وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب کے بیان سے سیاسی انتقام کی بو آرہی ہے، ان کے پاس صرف اُمید کے خواب ہیں اور صرف اُمید کوئی حکمتِ عملی نہیں ہوتی، وزیراعظم پریس کانفرنس کر کے عوام سے معافی مانگیں اور بتائیں کہ آپ نے محض نعرے لگائے تھے کوئی تیاری نہیں کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More