اسحاق ڈار کے خلاف احتساب عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے اقدامات شروع

0

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف احتساب عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی اورلاہور کے چار بینکوں کے اکاؤنٹس میں پڑے کروڑوں روپے صوبائی حکومت کے نام منتقل کرنے کیلئے خط و کتابت شروع کر دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ لیٹرز چاروں بینکوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو جاری کئے گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More