فیصل رضا عابدی کو فوری رہا کیا جائے- علما کرام

0

کراچی ( پ ر) علما وذاکرین نوگانواں سادات نے کہاکہ فیصل رضا عابدی اتحاد امت کے داعی اور محب وطن شہری ہیں۔ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے، تاکہ ملت میں پھیلی ہوئی بے چینی ختم ہوسکے۔ یہ بات مرکز سادات میں ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہی گئی۔ اس موقع پر مولانا قرۃ العین عابدی، علامہ کامران حیدر، مولانا مرتضیٰ عباس عابدی، مولانا رضا علی عابدی، مولانا عباس الحسن عابدی اور دیگر علما و ذاکرین بڑی تعداد میں موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More