اقوام متحدہ انسانی حقوق کمشنر نے غزہ کی صورتحال کو المناک قراردیدیا

0

نیویارک (آن لائن ) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے غزہ کی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی ادارے سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کر دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More