ایس بی سی اے کے مصطفی حسین سبکدوش ہوگئے- خدمات پر خراج تحسین پیش

0

کراچی (بزنس رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، ٹاؤن پلاننگ سیکشن کے سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر مصطفیٰ حسین تکمیل مدت پر ملازمت سے ریٹائر ہوگئے۔ ڈائریکٹر جنرل افتخار علی قائمخانی کی زیر صدارت میں مصطفیٰ حسین کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ فرض شناس سینئر افسران کی تقلید جونئیز کے لیے باعث عزت ہوگی۔ اس موقع پر سینئر افسران منور صدیقی، محمد احمد مدنی، علی مہدی، رحمت شاہ، مشتاق سومرو اور علی ظفران نے بھی خطاب کیا اور آخر میں ڈائریکٹر جنرل نے مصطفیٰ حسین کو اعزازی شیلڈ اور سرٹیفکیٹ دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More