افغان بارڈر کی بندش تک پولیو پر قابو ناممکن ہے -شوکت یوسفزئی

0

پشاور ( نمائندہ امت ) وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان کا بارڈر کھلا ہے پولیو زیرو پر نہیں آسکتا۔ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جو جہالت ہے یہاں کے لوگوں میں اس کو ختم کرنا ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More