وزیر اعلیٰ پولیس پر برہم

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان کوارٹرز کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس فورس کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ کو فوری طور پر پولیس واپس بلانے کا حکم دیا۔ ایڈیشنل آئی جی نے واقعےکی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی سی آئی اے امین یوسف زئی اور ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More