پنجاب حکومت کیلئے حمایت جاری رہے گی۔وزیراعظم عمران خان

0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پنجاب حکومت کے لیے میرا مکمل تعاون اور حمایت جاری رہے گی۔وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو ٹیلی فون کیا اور اس دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پرویز الٰہی کو کہا کہ سینئر سیاستدان ہونے کے ناتے سب کو ساتھ لے کر چلیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پنجاب سے آپ کو ہمیشہ اچھی خبریں آئیں گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More