اسٹیل ملز ملازمین-کنٹریکٹ ڈاکٹروں کی مستقلی کی درخواستوں پر جواب طلب

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے  درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا اور اور کنٹریکٹ ڈاکٹرز کی مستقلی سے متعلق درخواست پر سیکریٹری صحت اور میئر کراچی سے رپورٹ مانگ لی سماعت پر اسٹیل مل ملازمین اور کنٹریکٹ ڈاکٹرز کے وکلا پیش ہوئے وکیل نےموقف اختیار کیا کہ اسٹیل مل ملازمین کو تنخواہیں نہیں دی جار ہیں ،ڈاکٹرز کے وکلا نے کہا کہ حکومت کنٹریکٹ ڈاکٹروں کو مستقل نہیں کررہی منظور نظر افراد کو مستقل کیا جارہا ہے علاوہ ازیں کمرشل عمارتوں میں پارکنگ ختم کرکے تجاوزات قائم کرنے سے متعلق درخواست پر ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے کل رپورٹ طلب کر لی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More