نظرثانی اپیل میں نیب کوریلیف ملنے کے کم امکانات ہیں-قانونی ماہرین

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سینئر قانون دانوں نے کہاہے کہ حدیبیہ پیپرملزکے فیصلے کے حوالے سے دائرکی گئی نیب کی نظرثانی کی اپیل میں نیب کوریلیف ملنے کے قانونی طورپر بہت کم امکانات ہیں کیونکہ اس طرح کی درخواستوں میں عدالت نے محدود حدتک جائزہ لیناہوتاہے۔ جو شکایت کنندہ ہیں ان کے بارے میں بھی عدالت کو دیکھنا ہوگا کہ اْن کے کون سے حقوق متاثر ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ براہ راست کسی بھی ادارے کے اختیارات اپنے ہاتھ میں نہیں لے سکتی ۔ان خیالات کااظہاربیرسٹرکمال احمد،جسٹس (ر)فیاض اور کامران احمدایڈووکیٹ نے روزنامہ امت سے گفتگوکے دوران کیاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More