گجر نالہ خطرناک قرار

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کی سب سے خطرناک نالہ گجر نالہ ہے جس میں کئی مرتبہ بچوں کی ہلاکتیں بھی ہوچکی ہیں۔ ان کی لاشوں کو تلاش کرنے اور نکالنے میں کئی دن بھی صرف ہوئے ہیں ۔ اس نالے کے دونوں اطراف تجاوزات اس قدر قائم کئے گئے ہیں ، جس سے نالے کی صفائی میں بڑی وکاوٹ ہیں ۔ کے ایم سی نے فیصلہ کیا ہے کہ تجاوزات کو ختم کرکے ان کے اطراف سڑک تعمیر کی جائے تاکہ مستقبل میں نالے کی آسانی سے صفائی کی جاسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More