پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کا گزشتہ مالی سال میں سب سے زیادہ بعداز ٹیکس منافع

0

کراچی (بزنس رپورٹر) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ نے2007 سے اپنے آغاز کے بعد سے گزشتہ مالی سال 2017-18 میں سب سے زیادہ بعدازٹیکس41 ملین روپے منافع کمایا۔ ایکسچینج کا آپریٹنگ منافع جو مالی سال 2016-17 میں 202.9 ملین روپے تھا۔ گزشتہ مالی سال 2017-18 میں بڑھ کر 264.6 ملین روپے ہوگیا، جو کہ 30 فیصد سے زائد اضافہ ہے، جبکہ انتظامی اور آپریٹنگ خرچوں میں 1.72 فیصد اضافہ ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More