گلشن اقبال میں نوجوان خاتون ڈاکٹر نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال مکان نمبرC6/B سیکٹر 13D/3سے خاتون ڈاکٹر کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق متوفیہ 25 سالہ ڈاکٹر سید رجا دختر ارشد علی کے ورثا نے بیان دیا ہے کہ متوفیہ نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خود کشی کی ہے۔ تاہم پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کرکے تمام پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More