ڈیوڈ وارنر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے تیار

0

ڈھاکہ(امت نیوز) سلہٹ سکسرز نے آئندہ سال شیڈول بنگلہ دیش پریمیئر ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر اور نیپالی سپنر سندیپ لیمی چن کی خدمات حاصل کر لیں۔ رواں سال کیریبین پریمیئر لیگ میں ڈیبیو کرنے کے بعد وارنر اب بی پی ایل میں ڈیبیو کیلئے تیار ہیں۔ ایونٹ 5 جنوری 2019ء سے شروع ہو گا۔ سلہٹ سکسرز کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق فرنچائز نے وارنر اور لیمی چن سے معاہدہ کر لیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More