بینک اکائونٹس تک رسائی دینے پر سوئٹزرلینڈ تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئٹزرلینڈ نے پاکستان کو سوئس بینک اکاؤنٹس تک رسائی اور کرپشن کے خاتمے کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر تھامس کولی کا کہنا ہے سوئس حکومت کرپشن اور ٹیکس چوری کاپیسہ اپنے ملک میں نہیں آنے دے گی۔