اہلسنت والجماعت نے نظرثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اہلسنت و الجماعت نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔دائود چورنگی، حبیب بینک سائٹ ، گلشن اقبال، بوٹ بیسن اور مختلف شہروں میں مظاہروں سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنمائوں نے کہا ہے کہ عوام خاتم النبیینؐ کی ذات اقدس کے حوالے سے انتہائی حساس ہیں۔فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کریں گے۔حکومت عوامی جذبات کوسمجھے۔ملعونہ آسیہ مسیح کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More