امریکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرے- کرسچن کونسل کی اپیل

0

کراچی ( پ ر) چیئرمین کرسچن لائٹس ڈیفنس کونسل عادل جارج مٹو نے امریکہ سے اپیل کی کہ وہ کرسمس سے قبل ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو انسانی ہمددری کی بنیاد پر رہا کرے۔ مسیحی برادری کو پاکستان میں حقوق اور مذہبی آزادی حاصل ہے۔ عالمی انسانی حقوق کی تنظمیں بھی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی میں مدد کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More