ہائیکورٹ نے واٹر ٹینکر کی پکڑ دھکڑ پر آئی جی سے جواب مانگ لیا

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سر براہی میں 2رکنی بنچ نے ہنگامی حالات میں سڑکیں بند کرنے کے لیے بلا معاوضہ واٹر ٹینکرز کا استعمال کرنے اور معاوضہ سے متعلق دائر درخواست پر آئی جی کو 15یوم میں جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔سماعت پر عدالت نے آئی جی کی جانب سے جواب داخل نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More