فیض آباددھرنے کے شرکا میں ’’امت‘‘کی پذیرائی

0

اسلام آباد(رپورٹنگ ٹیم )فیض آبادمیں تحریک لبیک دھرنے کے شرکا روزنامہ امت بڑی تعدادمیں خریدرہے ہیں ،دیگراخبارات کے مقابلے میں امت کی خبروں کی وجہ سے اور تفصیلی کوریج نے دھرناشرکاء کی توجہ حاصل کرلی ۔ایک شہری اسلم نے بتایاکہ وہ دھرنے میں شرکت کے لیے آئے ہیں اورانھوں نے دھرنے کی کوریج کے حوالے سے جب اخبار فروش سے پوچھاتوانھون نے بتایاکہ اگر حقائق اور تفصیلات پڑھنی ہیں توپھر امت اخبار ہی مناسب رہے گاجس پر انھوں نے امت اخبار خریداہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More