پاکستانی انتخابات کے بارے میں بھارتی میڈیا زہر افشانی بند کرے- دفتر خارجہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات جمہوری عمل کا حصہ ہیں،بھارتی میڈیا زہرافشانی بندکرے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی سیاستدان اورمیڈیا اپنےداخلی مسائل پرتوجہ دیں ۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے یہ رد عمل بھا رتی میڈ یا اور سیاستدانوں کی طرف سے پاکستانی الیکشن کے بارے اور سیا ست دا نو ں کو پسند نا پسند کر نے کی با تو ں کے حوالے سے دیا ہے ۔