ہر پہلو پر تحقیقات ہورہی ہے۔قاتل سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔عثمان بزدار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جے یو آئی (س) کے سربراہ اور معروف عالم دین مولانا سمیع الحق کی شہادت کےاندوہناک واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے اور سزا سے بچ نہیں پائیں گے۔