تنازعہ کشمیر کے حل سے متعلق عمران کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں- میر وا عظ

0

اسلام آباد( اسٹاف رپورٹر) حریت کانفرنس کے رہنماء میر وا عظ عمرفاروق نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے بات چیت کت ذریعے حل سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف کے انتخابات کے بعد کیے گئے خطاب کا حریت قیادت کی جانب سے خیر مقدم کی گیا ہے میر واعظ عمر فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کیاہے او رکہا ہے کہ امید ہے دونوں ممالک کی قیادت حقیقی امن کو ایک موقع دے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More