ڈہرکی پولیس نے گٹکا اسمگلنگ کا مرکزی ملزم چھوڑ دیا ۔ذرائع

0

گھوٹکی( نمائندہ امت) ڈہرکی پولیس نے مبینہ ملی بھگت سےبھارتی گٹکے کی اسمگلنگ میں ملوث مرکزی ملزم کو فرار کرادیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گٹکے کے اسمگلر کو مبینہ طور پر لاکھوں روپے رشوت لیکر چھوڑ دیاگیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے ملزمان کو ایک روز قبل ہی پکڑ لیا تھا اور کارروائی میں گرفتاری ظاہر کی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More