بلوچستان میں 6 معاون خصوصی ۔2 معاشی ماہرین کے تقرر کا فیصلہ

0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) حکومت نے اسمبلی میں 8 معاون خصوصی مقرر کرنے کے لئے مسودہ قانون پیش کیا، جو اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود منظور کر تے ہوئے بل پاس کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے میر سکندر خان عمرانی ، دنیش کمار ، بشریٰ رند کو پارلیمانی جبکہ منظور کاکڑ ، حسنین ہا شمی ، امان اللہ نو تیزئی کو غیر پارلیمانی معاونین خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان دو معاشی ماہرین بھی لیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More