مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہیگا-مجلس تحفظ ختم نبوت

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے کہا ہے کہ آسیہ ملعونہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور عدالتی فیصلہ واپس لیے جانے تک پرامن احتجاج جاری رہے گا۔ناموس رسالتؐ کے تحفظ کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔8 نومبر کو متحدہ مجلس عمل کے ملین مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے۔ تنظیم کے رہنمائوں قاضی احسان ، مولانا اعجاز مصطفی ، آئمہ کرام محمد اسحاق ، محمد قاسم، عبدالحئی مطمئن و دیگر نے کہا کہ ناموس رسالت قانون کا غلط استعمال کبھی نہیں ہوا اور نہ ہونے دیں گے۔گستاخوں کو سزا دینے سے ہی ایسے واقعات کا سدباب ہوسکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More