بلدیہ غربی میں مساوی فنڈ فراہم کیے جارہے ہیں-چیئرمین اظہار الدین

0

کراچی(بزنس رپورٹر)چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غربی میں بلدیاتی سہولیات کی بلاتفریق فراہمی کے لیے مساوی فنڈز فراہم کیے جارہے ہیں۔صفائی و ستھرائی اور آوارہ کتوں کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے۔رکن کونسل فاطمہ بی بی کی ہمشیرہ کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔اجلاس میں شرکت کیلئے سفری اخراجات مقرر کرنے کیلئے سفارشات پیش کی گئیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More