کپتان کیخلاف بیانات ٹیم پر اثر انداز ہوتے ہیں- سرفراز احمد

0

دبئی (امت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میری کپتانی کا فیصلہ پی سی بی کرے گا، بیانات سے ماحول ایسا بنادیا جاتا ہے جو ٹیم پر اثرانداز ہوتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں اچھا اور برا وقت چلتا رہتا ہے۔ون ڈے میں کپتانی کا فیصلہ کرکٹ بورڈ کرے گا، بیانات سے ماحول ایسا بنادیا جاتا ہے جو ٹیم پر اثرانداز ہوتا ہے اور ڈریسنگ روم کا ماحول بھی خراب ہوتا ہے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More