شکار پور میں غیرت کے نام پر قتل کا نوٹس
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے شکارپور میں خاتون کا غیرت کے نام پرقتل سے متعلق میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور سے تفصیلی انکوائری اور فوری پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔