ایس ایس جی سی کا ڈیم فنڈ میں ڈیڑھ کروڑ کا عطیہ

0

کراچی(بزنس رپورٹر)ایس ایس جی سی نے چیف جسٹس ثاقب نثار اور وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر ڈیم فنڈ میں ڈیڑھ کروڑ روپے عطیہ کئے۔کمپنی کے ایگزیکٹیوز نے 2دن اور ملازمین ایک دن کی وقف شدہ بنیادی تنخواہ دی۔اعلامیے میں کہا گیا کہ ایس ایس جی سی ڈیم تعمیر کرنے کے مشن میں دلجمعی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، تاکہ ملک سے پانی کے بحران کا معاملہ حل ہوسکے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More