موجودہ اسمبلیاں مدت پوری کرتی دکھائی نہیں دیتیں-نواز لیگ سندھ

0

کراچی(پ ر)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما علی اکبر گجر، ناصرالدین محمود، سلطان بہادر خان و دیگر نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں مدت پوری کرتی دکھائی نہیں دیتیں۔ حکمرانوں کی انتقامی سیاست کے باوجود مسلم لیگ جمہوری نظام کو لپیٹنے کی ہر کوشش کے سامنے دیوار بن کر کھڑی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ملک پر مسلط حکمرانوں کی وجہ سے جمہوریت کو بد ترین صورتحال کا سامنا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More