نااہلی کیس میں عمران اور الیکشن کمیشن کونوٹس
پشاور(امت نیوز)پشاورہائیکورٹ نےنااہلی کیس میں عمران خان اورالیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا، درخواست گزارکے مطابق عمران خان نےاین اے35میں کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے۔عدالت نےعمران خان اورالیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرکےسماعت13دسمبرتک ملتوی کردی گئی۔