اطہرمن اللہ کوچیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ بنانےکی منظوری

0

اسلام آباد(امت نیوز-ایجنسیاں)اعلیٰ عدالتوں میں ججز کے تقرر کے لئے قائم پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس اطہرمن اللہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دی۔ پارلیمانی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں تحریک انصاف ارکان رائے شماری میں شامل نہیں ہوئے-ججز کی تقرری کا بھی جائزہ لیا گیاکمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان کی صدارت میں ہوا۔ اور اس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے فاروق ایچ نائیک اور راجہ پرویز اشرف، مسلم لیگ ن کے رانا ثناء اللہ اور جاوید عباسی، پاکستان تحریک انصاف کے نعمان وزیر جب کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سرفراز بگٹی بھی شریک ہوئے۔ا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More