قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی

0

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 16 نومبر سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں میں شروع ہوگی۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چودہ مردوں اور خواتین کھلاڑیوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی، پاکستان ریلوے، ایچ ای سی، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ ایونٹ میں شریک مرد و خواتین ایتھلیٹس ہائی جمپ، ٹرپل جمپ،800 میٹر دوڑ،اہتمام قومی جونیئر اینڈ یوتھ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے جونیئر کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More