ایف بی آر نے نجم سیٹھی-جگنو محسن کا 5سالہ آڈٹ شروع کردیا

0

لاہور (امت نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ جگنو محسن کا آڈٹ شروع کر دیا ۔ایف بی آر نے نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کا گزشتہ 5 سال کا آڈٹ شروع کرتے ہوئے تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔ نجم سیٹھی کی جانب سے ایک کروڑ 6 لاکھ کے تحائف ظاہر کرنے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More