ترک صدر نے ٹرمپ کو خشوگی قتل کیس کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا

0

پیرس(امت نیوز)پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی تقریبات میں شرکت کیلئے پیرس میں موجود عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے ملاقات کی ۔اس موقع پر صحافی جمال خشوگی کے قتل کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔گزشتہ دنوں ترک صد ر نے کہا تھا کہ انقرہ نے خشوگی پر سعودی قونصلیٹ میں ہونے والے تشدد کی آڈیو ریکارڈنگ نہ صرف سعودی عرب بلکہ وہ برطانیہ اور فرانس کے حوالے بھی کر دی گئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More