سری لنکا اور انگلینڈ میں دوسرا ٹیسٹ کل کھیلا جائیگا

0

کینڈی(امت نیوز)سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 14 نومبر سے کینڈی میں شروع ہو گا، مہمان انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، انگلش ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 211 رنز سے شکست دی تھی۔ پہلے ٹیسٹ میں شاندار فتح کے بعد انگلینڈ نے اب سیریز جیتنے پر نظریں مرکوز کر لی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More