قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

0

لاہور (امت نیوز ) فلسطین کےخلاف دوستانہ میچ کے لیے قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ لاہور کے نجی اسکول کے فٹبال گراونڈ میں دو مراحل میں ٹریننگ کروائی جارہی ہے۔ کوچ شہزاد کا کہنا ہے کہ برازیلین ہیڈ کوچ جوز انتونیو کی نگرانی میں فٹبالرز کی خامیوں کو دورکرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پی ایف ایف نے 22 مقامی اور 8 پاکستانی نڑاد غیر ملکیوں کو بھی کیمپ میں مدعوکیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More