فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے
لاہور(امت نیوز)فلسطین سے دوستانہ میچ کے لیے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے۔میڈیار پورٹ کے مطابق فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے، قومی ٹیم کی منگل کی شب لاہور سے یروشلم روانگی طے تھی ، میچ اب 15کے بجائے 16 نومبر کوکھیلا جائیگا۔خیال رہے کہ 17کھلاڑیوں کے ساتھ 4آفیشلز پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے۔