News رستم میں نوجوان کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا On جولائی 28, 2018 0 Share رستم(نمائندہ امت ) خیبر پختون کے علاقے رستم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے گھر کے اندر 18سالہ محمد اویس کو قتل کرڈالا۔مقتول کے والد محمد شفیق نے پولیس کو بتایا کہ اس کے بیٹے کی کسی سے دشمنی نہیں تھی۔ 0 Share