News زرِمبادلہ کے ذخائرمیں ساڑھے 19کروڑ ڈالر کی کمی On نومبر 16, 2018 0 Share کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسٹیٹ بینک کے مطابق زرِ مبادلہ کے ذخائر میں19کروڑ60لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔مجموعی ذخائر گھٹ کر13ارب 83کروڑ ڈالر سے نیچے آگئے۔ 0 Share