وزیراعظم کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

0

لاہور(آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ۔لائیرزفاوٴنڈیشن فارجسٹس نے درخواست میں وفاقی حکومت اوروزیراعظم عمران خان نیازی کوفریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ عمران خان نے ملکی سالمیت کے خلاف اقدامات کیے ہیں، نوازشریف کے دور حکومت میں سول نافرمانی کے لیے لوگوں کواکسایا تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More